Posts

Showing posts with the label Alvida Alvida Mahe Ramzan، New Naat، Naat Lyrics

New Naat Hai Nazar Main Jamal e Habib e Khuda by Barkatullah Ashraf Lyrics in Urdu/+Roman Urdu 2021

Image
New Naat Hai Nazar Main Jamal e Habib e Khuda  by Barkatullah Ashraf  Lyrics in Urdu+Roman Urdu ہے نظر میں جمال حبیب خدا ہے نظر میں جمال حبیب خدا جنکی تصویر سینے میں  موجود  ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ كے صلی اعلی جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد۔ صباء ایسی خوشبو گلوں كے چمن میں کہان جو نبی ﷺ  كے پسینے میں موجود ہے چھوڑنا تیرا طيبہ گواہ رہنا ساری دُنیا میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمین پہ نا دیکھا کہیں جیسا منظر مدینے میں  موجود  ہے میں نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین چھوڑ کر میں مدینہ نا جاؤ کہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینی میں  موجود  ہے جب کی طوفان سفینے سے ٹکرا گیا میں نے اسے یہ بے ساختہ کہہ دیا کیا  بگاڑدیگا  تو  کشتیی  دین کا نا خدا جب سفینے میں  موجود  ہے ---_____________________________________--- Hai Nazar Mein Jamal e Habib e Khuda Hai Nazar Me Jamal-e-Habibe-Khuda Hai Nazar me Jamal-e-Habib-e-Khuda Jinki Tasveer sine me maujud ha Jisne lakar kalame ilahi diya Ful khilte h...

New Naat Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics in Urdu+Roman Urdu 2021

Image
New Beautiful Naat Qalb-e-Aashiq Hain Ab Para Para, Alwada Alwada Mahe Ramazan.  Lyrics [ Naat Lyrics ]   New Naat Alvida Alvida Mahe Ramzan Lyrics in Urdu+Roman Urdu 2021 قلب عاشق ہیں اب پڑا پڑا ، الوادع الوادع ماہ رمضان . تیرے آنے سے دِل خوش ہُوا تھا ، اور زوق عبادت بڑھا تھا ، آں اب دِل پہ ہیں غم کا غلبا ، الوادع الوادع ماہ رمضان . کوئی حُسْن عمل نا کر سکا ہوں ، چند آنسو نظر کر رہا ہوں ، یہی ہے میرا کل اثاثہ ، الوادع الوادع ماہ رمضان . جب گزر جائینگے ماہ جیارا ، تیری آمد کا آمد کا پِھر شور ھوگا ، کیا میری زندگی کا بھروسہ ، الوادع الوادع ماہ رمضان . بزم افطار سجتی تھی کیسی ، خود سحری کی رونق بھی ہوتی ، سب سماں ہو گیا سوناں سونا ، الوادع الوادع ماہ رمضان . یاد رمضان کی تڑپا رہی ہے ، آنسوں کی جارہی لگ گئی ہیں ، کہہ رہا ہے ہر ایک قطرہ ، الوادع الوادع ماہ رمضان . تیرے دیوانے سب كے سب رَو رہے ہیں ، مضطرب سب كے سب ہو رہے ہیں ، کون دیگا انہیں اب دلاسہ ، الوادع الوادع ماہ رمضان . ساگ عتار ، بڈھکر ، قاحیل ، رہ گیا یہ عبادت سے غافل ، اِس سے خوش ہوکے ھونا ...