Posts

Showing posts with the label Tere Sadqe Me Aaqa

New Naat Hasbi Rabbi Jallallah (Teray Sadqay Main Aaqa) Naat Lyrics in urdu+Roman Urdu 2021

Image
New Naat Hasbi Rabbi Jallallah Tere Sadqe Me Aaqa Lyrics Urdu+Roman Urdu 2021   حسبی ربی جل الله ما فی قلبی غیرالله نور محمد صلی الا لا الہ اللہ تیرے صدقے میں آقا سارے جہاں کو دین ملا بے دینوں نے کلمہ پڑھا لاالہ اللہ حسبی ربی جل الله ما فی قلبی غیرالله نور محمد صلی الا لا الہ اللہ سمت نبی ابو جہل گیا آقا سے اس نے یہ کہا اگر ہو نبی بتلاؤ ذرا ، میری مٹھی میں ہے کیا آقا کا فرمان ہوا اور فضل رحمن ہوا مٹھی سے پتھر بولا  لا الہ اللہ حسبی ربی جل الله ما فی قلبی غیرالله نور محمد صلی آلا لا الہ اللہ وہ جو بلال حبشی ہے ، سرور دین کا پیارا ہے دُنیا كے ہر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارا ہے ظلم ہوئے کتنے اس پر سینے پر رکھا پتھر لب پر پِھر بھی جاری تھا  لا الہ اللہ حسبی ربی جل الله ما فی قلبی غیرالله نور محمد صلی الا لا الہ اللہ اپنی بہن سے بولے عمر ( را ) یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چپکے چپکے پڑھتی تھی بہن نے جب قرآن پڑھا ، سن کے كلام پاک خدا دِل یہ عمر ( رضی اللہ تعالی عنہ ) کا بول اٹھا  لا الہ اللہ حسبی ربی جل الله ما فی قلبی غیرالله نور محمد صلی الا لا الہ اللہ دُنیا...